مالی سال 2025-26: سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ، برآمدات میں معمولی کمی
لاہور: سیمنٹ کی کھپت سے متعلق مالی سال 2025-26 کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی مجموعی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جبکہ برآمدات میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کی جانب […]