عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا: محسن نقوی
نیویارک(نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیویارک میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اس وقت مختلف چیلنجز اور مسائل کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے […]