اداکار عامر خان نے تیسری شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا
ممبئی: عامر خان تیسری شادی کی خبروں نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار نے اپنی نئی زندگی کے آغاز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ 5 جولائی کو گوری اسپرٹ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس […]