منشیات ڈیلر پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل حکام
کراچی(نیوز ڈیسک) جیل حکام نے عدالت میں سماعت کے دوران مؤقف اختیار کیا ہے کہ ملزمہ منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے روبرو منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ملزمہ انمول عرف پنکی کی جانب […]