ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟ برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل صحت کا صدقہ دیں۔ پٹھوں اور معدے امراض تنگ کر سکتے ہیں۔ اس وقت مال خانہ کھلا ہے، مالی فائدہ حاصل ہونے کے امکانات روشن ہیں، اس طرف توجہ دیں۔ برج ثور، […]