ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟ برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ پھر فضول کاموں میں لگ گئے ہیں۔ موبائل کی جان نہیں چھوڑ رہے اور یہ غلط سمت لے کر جانے کا سبب بن رہا ہے۔ آج توبہ کرکے واپسی کرلیں […]