مکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں، احسن اقبال
شکرگڑھ(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ شکر گڑھ میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سازش کے تحت حالات کو خراب کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف دہشت گردی کا […]