میرپور ڈویژن کے ووٹرز بلا خوف و خطر ووٹ ڈالیں، چیف الیکشن کمشنر
مظفرآباد(نیوز ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے میرپور ڈویژن کے ووٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ بلا خوف و خطر گھروں سے نکلیں اور مقررہ وقت کے اندر اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔ انہوں نے کہا کہ میرپور ڈویژن میں انتخابی عمل […]