میٹرو بس سروس معطل کرنے کا اعلان
لاہور میٹرو بس سروس چلانے والی نجی کمپنی ویڈا نے 11 اگست سے آپریشنز معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈا نے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو میٹرو بس سروس بند کرنے کے حوالے سے حتمی نوٹس جاری کردیا ہے۔ نجی کمپنی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس کے مالی وسائل […]