ہیزل ووڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ نے بنگلادیش کے خلاف ڈارون ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے آسٹریلیا کے نویں بولر بن گئے ہیں۔ ہیزل ووڈ نے میچ میں اپنے کیریئر کی 14ویں پانچ وکٹوں کی اننگز بھی […]