آزادکشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی، 2 اضلاع کے الیکشن ملتوی
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزادکشمیر میں ہونے والے تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ پونچھ اور سدھنوتی میں انتخابات ملتوی کا اعلان کر دیا۔ پرانے شیڈول کے تحت پونچھ ڈویژن کے چار اضلاع کی 11 نشستوں پر الیکشن ہونا تھے لیکن الیکشن کمیشن آزادکشمیر کے مطابق تیسرے […]