عالمی منڈی میں سونے کے قیمتوں میں مزید اضافہ، وجہ سامنے آگئی
نیو یارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں روزگار کے کمزور اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات کم ہونے پر عالمی منڈی میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,174.66 ڈالر فی اونس کی 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم ہو گئی، جبکہ ماہرین نے سرمایہ […]