کورونا کی وباء کے 5 سال بعد ورک فرام ہوم میں چھپے نقصانات سامنے آ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کورونا کی وباء کے دوران گھر سے کام کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھا تھا اور ابتداء میں یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ سفر، ایندھن، دفتر کے کپڑوں اور باہر کھانے کے اخراجات کم ہونے سے بڑی بچت ہو گی مگر 5 سال بعد سامنے آنے والی صورتِ حال اس کے […]