پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کردی گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹرولیم ڈویژن نے 7 اگست کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 19 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 329 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]