بھارتی نیوز چینلز ہیک، نشریات کے دوران پاکستان کا قومی ترانہ نشر
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)نامعلوم ہیکرز نے بھارتی نیوز چینلز ٹی وی 9 تیلگو اور فریڈم ٹی وی کنڑ کو ہیک کر لیا۔ بھارتی صدر کی تقریر کے دوران ہیکرز کی جانب سے ٹی وی 9 تیلگو چینل پر پاکستان کا قومی ترانہ چلا دیا گیا، ہیکرز نے بھارتی صدر کے خطاب کے دوران ٹی وی 9 […]