نعیمہ بٹ نے سنگیتا کے الزامات پر خاموشی توڑ دی
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ نے فلم ساز سنگیتا کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ ہدایت کارہ و اداکارہ سنگیتا نے نعیمہ بٹ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں آئندہ آنے والی فلم مکھو سے ان کے رویے کی وجہ سے الگ کیا گیا، کیونکہ وہ مختلف […]