نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم، روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے: مریم نواز
بیجنگ(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے حکومتی نظام میں شفافیت سے کارکردگی بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ چائنہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2026 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز […]