ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ، پنجاب حکومت نے نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی
لاہور: 60 ہزار روپے وظیفہ حاصل کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے سی ایم پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام (فیز II، بیچ II) کے لیے آن لائن درخواستوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت منتخب امیدواروں کو تین ماہ تک 60 ہزار […]