ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ کمانے کا سنہری موقع، نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب کے محکمہ خزانہ کے ماتحت کام کرنے والی پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی نے اپنے فلیگ شپ ینگ پروفیشنلز پروگرام 2026 کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں، جس کے تحت منتخب امیدواروں کو ایک سال تک ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔ پروگرام کا مقصد یہ ایک سالہ تربیتی […]