نیشنل چیمپئنز کپ کا آغاز:پہلےمیچ میں پاکستان گرینز نے پاکستان وائٹس کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
ملتان(نیوز ڈیسک) نیشنل چیمپئنز کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان گرینز نے پاکستان وائٹس کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان وائٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 276 رنز بنائے۔ پاکستان […]