وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کر دی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اخراجات خود سے ادا کیے اور جیو ٹی وی نے چیک کی کاپی حاصل کر لی ہے۔ مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو 2 کروڑ 71 لاکھ […]