وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی اہم ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں تعلیم کے فروغ، سکیورٹی، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کا پرتپاک خیرمقدم کیا، ملاقات میں سکیورٹی، […]