وزیرتعلیم کا بڑا اعلان، بڑی خوشخبری آگئی
لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ تمام سکول اور کالج ٹیچرز انٹرن کنٹریکٹ بڑھایا جائے گا۔ وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق تمام پیف اور پی ایس آر پی سکولوں کی ادائیگیاں 10 روز میں کلیئر کردی جائیں گی،ہم ایس ٹی آئی اور سی ٹی آئی کی پرفارمنس کا موزانہ کریں […]