وزیر اعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ روضہ رسولؐ پر حاضری
مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں حاضری دی۔ وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی۔ وزیرِ اعظم نے روضہ رسولؐ پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارت خاص […]