وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
لاہور: وسیم عباس اور صبا حمید طلاق سے متعلق برسوں بعد اہم انکشاف سامنے آگیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار وسیم عباس نے 29 سالہ ازدواجی زندگی ختم ہونے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض اوقات میاں بیوی دونوں اپنی اپنی جگہ درست ہوتے ہیں، لیکن پھر بھی ساتھ رہنا […]