ملک بھر کے سرکاری و نجی بینکس دو روز بند رہیں گے
کراچی(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم عاشور پر دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک بھر کے کمرشل اور سرکاری بینک بند رہیں گے۔ مرکزی بینک نے 9 ویں اور 10ویں محرم الحرام کے موقع پر ملک بھر کے بینکوں میں دو روز کی عام تعطیل کا باقاعدہ اعلامیہ […]