ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے مکمل طور پر صاف کردیا ہے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت اہم آبی گزرگاہ کا کنٹرول امریکی بحریہ کے پاس ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]