پی سی بی کا بڑا فیصلہ، ٹیسٹ اسکواڈ میں دو تبدیلیوں کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ میں دو تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ جاری ٹیسٹ سیریز اور اسکے بعد انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیوں کا اعلان کیا۔ اوپننگ بیٹر عبداللہ فضل ان […]