ٹی 20 ورلڈ کپ 2028ء کا فائنل کہاں کھیلا جائے گا؟
سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 14 شہروں نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2028ء کی میزبانی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منتظمین نے میچز کی میزبانی کے لیے پیشکشیں طلب کی تھیں، جس پر 14 شہروں نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2028ء کے […]