امریکا: چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت تین افراد ہلاک
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک چھوٹا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت تین افراد لقمہ اجل بن گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے مشرق میں چند کلومیٹر کے فاصلے پرحادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت […]