پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج لندن میں مدمقابل آئیں گی
لندن(نیوز ڈیسک)پروہاکی لیگ میں پاکستان اور بھارت کا میچ منگل کو لندن میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کو پنالٹی کارنر اسپلشٹ سفیان خان اور مین اسٹرائیکر حنان شاہد کی کمی محسوس ہوگی، دونوں ٹیموں کے درمیان آخری مقابلہ 14اکتوبر 2025 کو سلطان آف جوہر کپ میں ہوا جو 3-3 سے برابر رہا تھا۔ حنان […]