علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کیلئے نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال کردیئے گئے ہیں، جس سے بیرون ملک جانے اور پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے امیگریشن کا عمل مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن ایریا کو مکمل طور پر فعال کردیا گیا ہے۔ […]