پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نعیم احمد کھرل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، جس کے بعد سیاسی اور سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ اہلخانہ کے مطابق نعیم احمد کھرل گزشتہ پانچ ماہ سے علیل تھے اور کراچی کے ایک نجی اسپتال […]