قومی کرکٹر سفیان مقیم نے پاکستان چھوڑنے کی افواہیں مسترد کر دیں
لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر سفیان مقیم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کی سختی سے تردید کر دی ہے جن میں ان کے پاکستان چھوڑنے کا دعویٰ کیا جا رہا تھا۔ سفیان مقیم نے کہا کہ ان کے پاکستان چھوڑنے سے متعلق تمام افواہیں بالکل بے بنیاد اور حقیقت کے منافی ہیں۔ انہوں […]