پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی،کرکٹر نے افسوسناک واقعے کی تصدیق کردی۔ 10 ماہ کی بچی کی ہلاکت گھر میں کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہوئی،محمد خلیل امریکامیں لیگ کرکٹ کھیلنے گئے تھے ،اطلاع ملتے ہی وطن واپس روانہ ہوگئے۔ محمد خلیل پاکستان کے […]