7 لاکھ روپے سے 2 لاکھ تک کے انعامات، پرائز بانڈ کے نتائج جاری
ملتان (17 اگست 2026): 100 روپے کے پرائز بانڈ کی سہ ماہی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کردیئے گئے، جس میں پہلے، دوسرے اور تیسرے انعام کے خوش نصیبوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز ملتان میں 100 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی منعقد ہوئی، جس کے […]