بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے پرواز کارڈ اسکیم کا بڑا تحفہ
لاہور: پرواز کارڈ اسکیم کے تحت پنجاب حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کے مواقع تلاش کرنے والے نوجوانوں کیلئے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے تین لاکھ روپے تک بلا سود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو عالمی سطح پر روزگار کے بہتر مواقع تک رسائی دینا اور ان […]