پنجاب بھر میں سینکڑوں سرکاری سکول بند کرنے کا فیصلہ
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے صوبے میں مزید 555 سرکاری سکول ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق یہ اقدام ان سکولوں کی کارکردگی اور طلبہ کی کم تعداد کے باعث کیا جا رہا ہے، ان اداروں کو قریبی ہائی یا ایلیمنٹری سکولوں میں ضم کیا جائے گا۔ محکمہ سکول […]