پنجاب حکومت کا رشوت اور شکایات کے خاتمے کے لیے بڑا قدم
لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں شکایات کے بروقت ازالے اور شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نئی موبائل فون ہیلپ لائن متعارف کرا دی ہے۔ پنجاب حکومت ہیلپ لائن 1350 کے ذریعے شہری اور سرکاری ملازمین اپنی شکایات متعلقہ حکام تک پہنچا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]