پنجاب شرمپ انٹرن شپ پروگرام، نوجوانوں کو ایک لاکھ ماہانہ وظیفہ ملے گا
لاہور: حکومت پنجاب نے پنجاب شرمپ انٹرن شپ پروگرام 2026-27 کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت منتخب نوجوانوں کو ایک سالہ عملی تربیت کے دوران ایک لاکھ روپے ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنا اور روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنا ہے۔ […]