پنجاب میں لینڈ ریکارڈ خدمات کی نئی فیسیں نافذ، سروس چارجز بڑھا دیے گئے
لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈ فیس میں تبدیلی کرتے ہوئے صوبائی حکومت نے مختلف لینڈ ریکارڈ خدمات پر نئے سروس چارجز فوری طور پر نافذ کر دیے ہیں۔ نئے نرخوں کا اطلاق تمام متعلقہ دفاتر اور لینڈ ریکارڈ سینٹرز میں فوری طور پر ہوگا۔ سرکاری فیصلے کے مطابق فرد، انتقال اور گرداوری کی ایکسپریس کاپی حاصل […]