پنجاب میں بارش کا امکان،موسم بدلنے کی پیش گوئی
لاہور: پنجاب میں بارش کا امکان سامنے آنے کے بعد شہریوں کے لیے گرمی سے کچھ ریلیف کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم جولائی سے صوبے کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جس سے کئی روز سے جاری شدید گرمی کی […]