پنجاب کے تمام پرائیویٹ اسکولز میں 10 فیصد بچے مفت تعلیم حاصل کریں گے
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے تمام نجی اسکولوں میں 10 فیصد بچے مفت تعلیم حاصل کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سکول ایجوکیشن نے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ 10 دن کے اندر اندر تمام نجی اسکولوں میں 10 فیصد مفت تعلیم یقینی بنائی جائے، بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں […]