پنجاب کے 6 اضلاع میں گرین بس سروس کا افتتاح
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے 6 اضلاع میں ماحول دوست گرین بس(Green Bus) سروس کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پنجاب کے عوام کیلیے سفری سہولتوں کو بہتر بنا رہے ہیں، گرین بس سروس سے خاص طور پر خواتین فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گرین بسوں کا […]