زمبابوے کو ہرا کر بھارتی ٹیم ایک بار پھر ٹی 20 رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی
دبئی(نیوز ڈیسک)زمبابوے کے خلاف سیریز میں فیصلہ کن سبقت کے بعد بھارتی ٹیم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی۔ ورلڈ چیمپئن انڈیا کی ٹیم انگلینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد نمبر دو پرچلی گئی تھی، بھارت کو زمبابوے کے خلاف 3ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز میں 0-2کی فیصلہ کن برتری […]