پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو خرید لیا
کراچی: ایل این جی کارگو کی خریداری کے سلسلے میں پاکستان نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے سپاٹ مارکیٹ سے نئی کھیپ خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے اس حوالے سے کم ترین بولی منظور کر لی ہے۔ پی ایل ایل کے مطابق 15 اور 16 جولائی […]