پیٹرول کی قیمتیں 27 جولائی تک برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 27 جولائی تک برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 27 جولائی تک پیٹرول کی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت 383 روپے […]