پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
مظفرآباد: (راجہ بشارت صاحب)پی ٹی آئی آزاد کشمیر الیکشن بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر نے موجودہ سیاسی اور عوامی صورتحال کے باعث آئندہ انتخابی عمل میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جماعت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کسی سیاسی مفاد کے لیے نہیں بلکہ […]