16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد
لاہور: پنجاب اسمبلی میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق ایک اہم قرارداد جمع کرا دی گئی ہے، جس میں کم عمر بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے قانون سازی اور صارفین کی عمر کی مؤثر تصدیق کا نظام متعارف کرانے کا مطالبہ […]