سلمان خان دھوکا دہی مقدمہ، چندی گڑھ عدالت نے طلبی کا حکم جاری
چندی گڑھ: سلمان خان دھوکا دہی مقدمہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بھارت کے شہر چندی گڑھ کی ایک مقامی عدالت نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان، ان کی بہن الویرا خان اگنی ہوتری اور ایک نجی جیولری کمپنی کے ڈائریکٹرز کو مبینہ دھوکا دہی کے مقدمے میں طلب کر لیا […]